بھارت میں مودی کی فاشسٹ حکومت نےسہارنپور اور اترپردیش میں گستاخانہ بیان کےخلاف احتجاج کی قیادت کرنےوالےمسلمان رہنماؤں کےگھروں کو بلڈوزرکی مدد سے مسمارکردیاگیاجن مسلم سیاستدانوں کےگھرمسمارکیےگئےہیں اُن پرگستاخانہ بیانات کیخلاف مظاہروں کو ہوا دینے کا الزام ہے۔آج ہی اترپردیش کےمظاہروں میں دو افراد کےجاںبحق ہونےپرمسلم سیاست دان جاوید محمد کے گھر کے بیرونی حصے کو بلڈوزر کی مددسےگرادیا گیا۔

https://twitter.com/ashoswai/status/1535891903945793536?s=20&t=71wAxiRdEmcZ37Gn2J-TYg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزادہ چارلس کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار

برطانوی شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ میں اور میری اہلیہ پاکستان…

اداکار دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے

دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینےمیں دشواری کےباعث ممبئی کے ہندوجا…

امریکی صدر نے صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

یوکرین میں روس نےکیف کےایک تھیٹر اور کھانا لینےکےلیےقطار میں کھڑےعام شہریوں…

کینیڈا نے ایران پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کردیں

کینیڈا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے…