چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کوختم کرنا، اپنے اور دوسروں کے درمیان فرق کو سمجھنا اور تہذیبوں کےدرمیان امن و مکالمت کو فروغ دینا انتہائی اہم ہے۔پیغمبرِاسلام ﷺ کے بارے میں نازیبا بیانات کی وجہ سے نریندر مودی کی حکومت نےبھارت میں جوصورتِ حال پیدا کی ہےامید ہےاُس میں جلدبہتری آجائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.