جنوب مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں ایک مسلح شخص نے اپنےگھر میں مقیم ایک خاتون اور اسکےدوبچوں کو قتل کرنےکےبعدراہ گیروں پرفائر کھول دیے۔تین افراد کو قتل کرنےکے بعد حملہ آور نے باہر نکل کراپنی شکاری رائفل سےمقامی رہائشیوں میں سے 7 افراد کوقتل کردیا جس کےبعد ایک مقامی شخص نے گولی مار کر حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.