اسلام آباد سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس نے اپنے پہلے ہی دن نیا ریکارڈ بنا دیا 19 کوچز پر مشتمل مسافر ٹرین گرین لائن ایکسپریس مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے روہڑی اسٹیشن پہنچ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق گرین لائن ٹرین کے افتتاح کے بعد پہلے ہی روز بکنگ بھی 70 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

واٹس ایپ نے 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

واٹس ایپ نےجولائی میں 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر…

چین کا خلا میں شمسی توانائی کا پلانٹ قائم کرنے کا منصوبہ

چین نے خلا میں اپنے شمسی توانائی کے پلانٹ کو قائم کرنے…