کورئین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں طبی آلات فراہم کئے۔ کوریا کے سفیرSuh Sangpyoنے 2000 کرونا ٹیسٹنگ کٹس، 5 وینٹیلیٹر ز اور 10 آکسیجن کنسنٹریٹرز دوران تقریب این ڈی ایم اے کے حوالے کئے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر این ڈی ایم اے کے افسران سمیت وزارت صحت، وزارت خارجہ اور کورئین سفارتخانے کے نمائندگان بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے خوراک کے 17 ٹرک طورخم بارڈر پر افغانستان کے حوالے کردیئے

پاک افغان طورخم بارڈرپر پاک افغان کوآپریشن کی طرف سے تقریب کا…

بلوچستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ،پاک فوج کا 1 کیپٹن شہید , 2 جوان زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق بلوچستان…

دشمن کی زبان بولنے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

اسلام آباد :افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے حکام نے…