گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوام سے ملاقات کرنے اور رمضان المبارک کی بارہویں سحری کے لیے سرجانی ٹائم پہنچےکہا کہ قبضہ مافیا کو وارننگ دے رہا ہوں کہ اپنا بوریا بستر گول کر لیں، عید کے بعد سرجانی ٹاؤن میں قبضہ مافیا کےخلاف بھر پور آپریشن کیا جائے گا جس کی نگرانی میں خود کروں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.