وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کرنیکا نوٹفیکیشن جاری کردیاگورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری کی آئینی مدت مکمل ہو گئی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر گورنر کو انکے عہدے سے ہٹایا گیا ہے ۔ نئے گورنر کی تقرری تک اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

17 killed, one wounded in Kohat collision incident

At least 17 persons were killed and one got wounds after a…

گلگت بلتستان: پیٹرولیم ڈیلرز نے پمپس بندکردیے، سیاح پریشان

گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز  ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپمس غیر…

محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیشن گوئیاں شروع

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند  نظر آنے…