لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھنے کے لیے پاکستان نہیں آیا، آئندہ انتخابات میں حصہ لوں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آرام اور آسائش کی زندگی گزارنے نہیں آیا۔میرا مقصد تھا کہ ملک کے غریب عوام کی حالت بہتر کر سکیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.