ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے جبکہ گورنر کا موقف ہے انہیں الیکشن کی تاریخ کا علم نہیں کیونکہ خط کا جواب انہوں نے نہیں بلکہ سیکرٹری نے دیا ہے گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں تاریخ کا ذکرنہیں کیاگیا الیکشن کمیشن کی جانب سے 15 سے 17 اپریل تک تاریخ تجویز کی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.