وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کے پی غلام علی کو موصول ہوگئی۔کچھ دیر قبل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیجتے ہوئے کہا تھا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا، عام انتخابات میں ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.