وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔  نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، قیمتوں کااطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کیلئےہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد:وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔،پولیس کے مطابق حادثہ…

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین…

CTD kills seven terrorists in North Waziristan crossfire

The Counter-Terrorism Department (CTD) on Tuesday foiled terrorist attack and claimed to…