کراچی میں ٹھیکےدارنے سرکاری اسکول کی عمارت کوکرائے پردے دیا جس کےباعث دو سرکاری اسکولوں کو ایک ہی عمارت میں منتقل کردیا گیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی عدم توجہی و غفلت کے سبب کراچی میں ایک ایسے سرکاری اسکول کا انکشاف ہوا ہے جہاں کلاس رومز پر مشتمل عمارت کو ٹھیکیدار نے کرائے داروں کے حوالے کردیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.