امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر امارت اسلامی افغانستان کوتسلیم کرے۔میڈیا کو جاری بیان کے مطابق سراج الحق کا کہنا ہے کہ جنگ سےتباہ حال افغان عوام کوامن اورترقی کی ضرورت ہے عالمی طاقتیں افغانستان کی تعمیرنو کےلیےفنڈز فراہم کریں اسلامی دنیاافغان حکومت کی مدد کے لیے آگے بڑھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.