پشاور کے ایک گودام سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد کرلی گئیں۔برآمد شدہ ادویات پر خیبر پختونخوا، سندھ حکومت ، سی ڈی اے اور سرکاری اسپتالوں کی مہریں لگی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہےکہ سرکاری لیبل و مہریں ہٹا کر دواؤں کو دوبارہ پیک کیا جا رہا تھا تاکہ انہیں مارکیٹ میں فروخت کیا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan to vigorously present its case at UAE’s COP-28: PM Kakar

Caretaker Prime Minister (PM) Anwaarul Haq Kakar said that Pakistan will vigorously…

گزشتہ دو برسوں میں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا عثمان ڈار

باغی ٹی وی کے مطابق عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو…

پاکستان امیر ملک ہے ، کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے:عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے…