حکومتی ترجمان اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد پروگرام کے سربراہ بوس مصطفیٰ نے ملک میں شروع کروائی گئی ویکسین مہم کے افتتاح کے موقع پر بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کا ویکسین لگوانا ضروری ہے۔ یکم دسمبر 2021 سے دفاتر میں داخلے کے لئے سرکاری ملازمین کا ویکسین لگوانے سے متعلق ثبوت یا پھر نیگیٹیو پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ دکھانا ضروری ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…

Top US, EU officials in Middle East in bid to calm tensions

The US and EU’s foreign policy chiefs are on separate visits to…

کراچی: طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی دکانیں مسمار

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے علاقے طارق روڈ دلکشا پارک میں…