حکومت نے کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کاکہنا ہےکہ سیکنڈبوسٹر ڈوز کا فیصلہ کوروناکی عالمی صورتحال کےباعث کیا گیا۔کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی،پہلےفیز میں 50 سال سےزائدعمرافراد کو سیکنڈ ڈوز لگائی جائےگی۔ذرائع کےمطابق پہلےفیز میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور کمزور قوت مدافعت والے مریضوں کو سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی میں خواتین وزرا سے تلخ کلامی،مولانا عبدالاکبر چترالی نے معافی مانگ لی

جماعت اسلامی کے رہنما و چترال سےرکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…

سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں…

ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار

ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے…