گورنر پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ میں بطور گورنر اس بات پر متفق ہوں کہ وزیراعلی چودھری پرویز الہی ایوان کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں اس لئے آئین کے آرٹیکل 130 (7) کے تحت میں بدھ 21 دسمبر کو سہ پہر 4 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرتا ہوں جس میں وزیراعلی اعتماد کا ووٹ لیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.