گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہےگورنرہاوس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ چار نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گورنر ہاس کے دروازے کو آگ لگانے کے باعث کیا گیا ،رینجرز نے گورنر ہاؤس کے اندر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے رابطہ

اسلام آباد:بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کرنے کا معاملہ…

جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس سے بہتر ہے گولی مار دی جائے،اعظم سواتی کا پیغام

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے…

لاڑکانہ میں دھماکا، 2 افراد زخمی

لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے…

جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے جمعہ 10 فروری سے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ…