گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کر دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ آرٹیکل 130کے سب سیکشن 8 کے تقاضے پورے نہیں کرتا، عثمان بزدار نے استعفیٰ گورنر کے نام دیا ہی نہیں عثمان بزدارنےاستعفیٰ وزیراعظم کےنام دیاجوآئینی طورپرغلط ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

MDCAT students protest against PMC, cite injustice

Police in Islamabad baton-charged two young doctors outside the Pakistan Medical Commission…

آندھی کے باعث کمزور عمارتوں کو خطرہ، تیز بارش کا الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ,وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےمیران شاہ میں خودکش حملےکی مذمت کی…