پاکستان میں گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔گوگل نے ادائیگیوں کے تنازع پر پاکستانی صارفین کےلیے پلے اسٹور میں کیریئر پیڈ ایپس کو معطل کردیا ہے۔پاکستان میں موبائل فون اکاؤنٹ کے ذریعے اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کا آپشن معطل ہوگیا۔ گوگل کو ادائیگی نہ ہونے پر کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجےحسان خان نیازی گرفتار

پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کوجی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہرسےگرفتارکیا…