دنیا کےسب سے بڑےسرچ انجن گوگل نےاپنےڈوڈل کوپاکستان کےجشن آزادی کی مناسبت سےتبدیل کردیار گوگل نے اپنے ڈوڈل میں صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور شہر سےتقریباً 80 کلو میٹرکےفاصلےپرصحرائے چولستان میں قلعہ ڈیراور کی تصویر آویزاں کی ہے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا، اس سے پہلے بھی متعدد بار گوگل اپنا ڈوڈل پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تبدیل کرچکا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.