ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے 40 ریاستوں کے ساتھ ایک تصفیہ میں تقریبا 392 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہےجبکہ گوگل ٹریکنگ سے متعلق بہتر تفصیلی معلومات فراہم کرنےکابھی پابند ہو گاامریکی ریاستوں کا الزام تھاکہ گوگل نے صارفین کو گمراہ کیا کہ ان کےآلات پر لوکیشن ٹریکنگ بند کر دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا ویکسین لگوانے پر 100 ڈالر ملیں گے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی…

آئی فون 14 کی قیمت سامنے آگئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کانیا آئی فون 14 رواں سال ستمبرمیں متعارف…

چمپئینز لیگ کے فائنل میں جعلی ٹکٹوں کی فروخت

فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیور پول اور ریال میڈرڈ کے مابین…

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک…