اکمل سومرو: سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے سرکاری کالجوں میں ایوننگ میں بی ایس آنرز ڈگریوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پاس کرنے والے 97 فیصد سےزائد طلباء بی ایس آنرز میں داخلوں کےمنتظر ہیں۔سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ڈگریوں میں داخلوں کی آخری تاریخ 30 نومبر مقررہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.