پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن انتظامیہ نے پینشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دیے۔ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔ 10 فیصد اضافے کی ادائیگی دسمبر 2021 میں جاری تنخواہ کے مطابق کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Colorado open fire: 5 dead and a few injured

A gunman opened fire at numerous sites across Colorado on Tuesday, killing…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کورونا…