پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر میں پاکستان انڈر 19 ٹیم ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کی انڈر 19 ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلے گی۔ذرائع کےمطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ کی  پاکستان میں انڈر 19 سیریز کے لیے مختلف بورڈز سے حتمی بات چیت جاری ہے،ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کی ٹیم اور شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: اسلام اور دہشت گردی سے متعلق فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ

چند روز قبل ’’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا ٹیزرجاری کیا گیا ہےجس میں…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کو طلب کر لیا

ایف آئی اےنے سینیئر صحافی سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ پرپاکستان…

پاکستان کو عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا…

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی…