گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈپارٹمنٹس کی حدود سے باہر گراؤنڈرز میں لڑکیوں اور لڑکوں کے ملنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے پرسخت کارروائی کی جائے گی اس فیصلے سے لڑکیوں کو تحفظ فراہم ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

محکمہ صحت کےپی کے ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر سہیل فاروقی نےکہاکہ سیلاب سے متاثرہ…

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309…

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ساتھیوں سمیت گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈسکہ کے یوٹیوبر احمد علی کے اغواء…