آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 58 ہزار 865 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1909 ڈالر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

ای کامرس پر و کے مالک حامد محمود عالمی ٹاپ 10 سی ای اوز میں شامل

رلڈ سی او رینکنگ پلس میڈیا گروپ کی ملکیت ایوارڈ ہیں جو…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 467 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی…