لیما: شمالی پیرو پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بنی۔لاایسپرینزا کان کے اندر سرنگ میں آگ لگنے کے بعد دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

کیف پر پرواز کرنے والے 6 روسی غبارے مار گرائے، یوکرین

روسی غباروں کو یوکرین کے فضائی دفاع کا پتا لگانے اور اسے…

جھوٹی قسمیں کھانے والوں کو توبہ کرنی چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے…

مصر کےچرچ میں آگ: مسلمان نوجوان نے خود زخمی ہو کر متعدد جانیں بچا لیں

نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے…