صدر عارف علوی نےارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےلیےگولڈ میڈل جیتنےاور تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی اورکہا کہ آپ قوم کا فخرہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نےکہاارشد ندیم نےکامن ویلتھ گیمزمیں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخرسے بلند کر دیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بھی ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد نواز کی بال اگر پیڈ پرلگتی تو ریٹائر ہوجاتا، روی چندن ایشون

انٹرویومیں ایشون کاکہناتھا کہ ان سےکسی نےپوچھاکہ اگر نواز کی گیند وائیڈ…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے…

ایشیا کپ :بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ،کوچ راہول ڈریوڈ…