بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت 4 ڈالرکےاضافے سے 1871 ڈالر کی سطح پرآنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اورفی دس گرام سونےکی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپےاور 172 روپےکی کمی واقع ہوئی۔ملکی سطح پرفی تولہ سونےکی قیمت گھٹ کرایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپےکی سطح پرآگئی۔
Up next
ڈالر کی قدر میں بدستور اضافہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.