آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دفاتر بدھ کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ایس…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 467 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے…