ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کرایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 1543 روپےاضافے سےایک لاکھ 26 ہزار 972  روپےہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1676 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ کی مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست سننے سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت…

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر…

جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس سے بہتر ہے گولی مار دی جائے،اعظم سواتی کا پیغام

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے…

پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے…