اس سال گلیشیئرپگھلنے سے بننےوالی جھیلیں پھٹنے کے 30 سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنےسے بننے والی جھیلوں کی تعداد 3044 ہوگئی ہے،گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے سے اچانک شدید سیلاب آئے اور تباہی ہوئی گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی 24 وادیوں میں ارلی وارننگ سسٹم لگانے جا رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.