:پشاور: ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے زیرِ صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کی جائے گی۔اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے صوبائی اسمبلی میں نئے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے تین سالوں میں قبائلی اضلاع کو 300 ارب دینے کا اعلان کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.