مال روڈ پر پولیس اہلکار چھوٹےمائیک کےذریعےاعلانات کر رہے ہیں کہ جو کارکنان گرفتاریاں دیناچاہتے ہیں وہ قیدیوں کی گاڑیوں میں بیٹھ سکتےہیں پولیس کیجانب سے قیدیوں کی گاڑیاں مال روڈ پر پہنچا دی گئی ہیں اوراہلکاروں کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے۔نگراں صوبائی حکومت نےلاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کرنےکےاحکامات بھی جاری کردیے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.