گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز  ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپمس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے۔صدر  پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک جہانگیر نے الزام عائدکیا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سےگلگت بلتستان کے  پیٹرول پمپس مالکان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ملک جہانگیر نے مطالبہ کیا ہےکہ بلاجواز تنگ کرنےکا سلسلہ بند کیاجا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

NCOC meeting: Govt to announce holidays

On Tuesday, the provincial Secretaries had a meeting about vacations due to…

ساس بہو کے جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی

تھانہ کوہسار کےعلاقے سید پورمیں ساس بہو کے جھگڑے کے دوران فریقین…

لاہور :علامتی طور پر مہنگائی کا جنازہ بھی نکالا

لاہور میں جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی…