غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔عرب میڈیا کےمطابق گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں آج خانہ کعبہ کوغسل دیں گےخانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیاجائےگاحرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ رسم انتہائی احترام سےادا کی جائے گی جس میں شرکا کےتحفظ کا بھرپور خیال رکھا جائےگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.