چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا، پولیس کی جانب سے ملازمین کی تلاشی لی گئی اور انہیں ہراساں کیا گیا۔گھر پر چھاپے کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے، گھسے پٹے سیاست دان ایسی حرکتیں کرتے ہیں، حکومت ہمیں پکڑنے کے بجائے دہشتگردوں کو پکڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت:بارش کی تباہ کاریاں، چنئی میں بھی ریڈ الرٹ جاری

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاریوں اور مختلف حادثات…

Suicide bombers among 9 terrorists killed in Bajaur IBO: ISPR

The security forces on the night between October 23 and 24 killed…

جو نماز کی پابندی نہیں کرے گا وہ پاک سرزمین پارٹی کا حصّہ نہیں رہے گا، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کاکہنا تھاکہ میں یہ بات کیوں کہہ رہا ہوں، مجھےکامیاب…