لاہور: پولیس نے معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیافیکٹری ایریا پولیس نےکارروائی کی اور 5 سالہ بچےکے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم عزیز کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے چھت پر کھیلتے بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور بدفعلی کرنےکی کوشش کی ملزم مدعی مقدمہ کے گھر رنگ روغن کاکام کرنے آیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.