سینیگال کے علاقے دیوربیل میں خادم امبوپ نامی 22 سالہ نوجوان بھیس بدل کر اپنی 19 سالہ گرل فرینڈ گانگوئے دیوم کی جگہ گریجویشن کاامتحان دے رہا تھا۔بھیس بدل کر 2 پرچے دینے میں تو کامیاب ہو گیاتیسرے پرچے میں سپروائزر کو اس پر شک ہوا-پولیس نےدونوں پر دھوکا دہی اورجعلسازی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا جس میں دونوں کوسزا یقینی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.