جرمنی کا ایک خط میں کہنا تھاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کیلئے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکس کو ایل سی کھولنے سے روک دیا ہے یہ صورتحال پاکستان اور جرمنی کے اچھے اور دوستانہ تعلقات پر اثر انداز ہوسکتی ہے، ایل سی کھولنے سے انکار باہمی تجارت کے فروغ کے عزم اور جی ایس پی پلس سے متصادم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا…

روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک…

ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا…