جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے میت ورثا کے حوالے کر دی ہے۔عمرشریف کی میت کو مقامی مسجد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ان کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کر دیا

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے اور ایم پی اے نصرت سحر…

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرداد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں نکاح نامےمیں ختم نبوت کاحلف شامل کرنےکی قرارداد…

Soldiers wounded in Bannu operation embraces martyrdom

Rawalpindi: On Thursday, a soldier who was wounded during clearance operation at…

اداکارہ ریما خان کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

ریما خان کی بالی وڈ گانے پر رقص کی ویڈیو کی سوشل…