اسلام آباد:جی ڈی اے کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے کرپشن کیخلاف علم بلند کیا، وزیراعظم نے پارٹی میں ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات   میں آئندہ کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق

اسلام آباد: بنگلہ دیش میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں…

کاجول نے اجے دیوگن کو گھر چھوڑکر جانےکی دھمکی دیدی

اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش…

CTD arrests five suspects from Punjab

Lahore: The Counter Terrorism Department (CTD) Punjab arrested five terror suspects in…

اوکاڑہ؛ سیلفی لیتے اہلیہ کے نہر میں گرنے پر شوہر نے کیا گیا؟

(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاتون سیلفی لیتے ہوئے نہر…