گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے 7 مضامین میں سپرنگ ایڈمیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جی سی یونیورسٹی پہلی مرتبہ سپرنگ میں ایڈمیشنز آفر کرے گی۔ایڈمیشنز آرٹ اینڈ ہسٹری،جیوگرافی ہسٹری ،فزیکل ایجوکیشن سپورٹس سائنسز،انوائرمنٹ سائنس،میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اور منجمنٹ میں آفر کیے جائیں گے۔  داخلے سیلف سپورٹ کے تحت ہونگے۔پانچ جنوری تک ان پروگرام میں داخلہ کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔داخلہ ٹیسٹ 8 اور بارہ جنوری کو ہونگے۔انٹرویوز 14 جنوری کو ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وکرم بھٹ کی دوسری خفیہ شادی منظر عام پر آگئی

بالی وڈ کے ہدایتکار وکرم بھٹ کی دوسری خفیہ شادی منظر عام…

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  وفاقی  کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ…