گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ بنانے کی غرض سےگوادر پورٹ پرجدید ترین سکیورٹی سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کمپنیوں سے ٹینڈرز بھی طلب کر لئے گئے ہیں۔،منصوبے کے تحت گوادر کےلیےحفاظتی اقدامات کوزیادہ سے زیادہ کرنےکےلیے لگ بھگ 675 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پرنظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا…

فلائنگ کار کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایئر کارکے ایک آزمائشی ماڈل نے پیر کی صبح 6 بجے سلواکیا…

یو اے ای کا دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے ورک پرمٹ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا…

میٹا نے انٹرنیٹ پر لوگوں کی قابل اعتراض تصاویر ہٹانے والا ٹول متعارف کرا دیا

میٹا نے ایک ایسا آن لائن ٹول تیار کیا ہے جس کی…