ریسکیوذرائع کے مطابق گھرمیں گیس لیکیج کا واقعہ لیاری میراں ناکا محمدی مسجد کےقریب پیش آیا جس کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔جھلس کر زخمی ہونےوالوں میں 40 سالہ عارف ولد غوث محمد اور ان کی 35 سالہ زوجہ سمیرا ، 13 سالہ بیٹی عریبہ، 12 سالہ بیٹا ایان، 8 سالہ بیٹی ایمان اور 2 سالہ بیٹی عنایا شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.