جرمنی نے قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے روس پر انحصارکم سے کم کرنے کے لیے قطر کے ساتھ معاہدے کوحتمی شکل دے دی ہے۔الجزیرہ کے مطابق جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد گیس کے لیے قطرکے ساتھ طویل المدتی معاہدہ کرلیا ہے۔یورپ کی سب سے بڑی معیشت کا اس معاہدے کی بابت کہنا ہے کہ وہ توانائی کے ذرائع میں روسی انحصار کو کم سے کم کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 27ہزار 584 ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں عالمی وبا کورونا…

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب  میں رمضان کا چاند نظر آگیاغیر ملکی خبررساں ادارے کی…

بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر…

دفتری اخراجات بھی کم ،کامیاب آن لائین مانیٹرنگ کے ساتھ: ملازمین کو ”ورک فرام ہوم”کی اجازت

اومیکرون کے روز بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد متحدہ عرب امارات میں…