صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان بارڈر پربابِ دوستی کھل گیا۔باب دوستی کھلنے سے دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت بھی بحال ہوگئی۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ باب دوستی دوطرفہ تجارت کیلئے 24 گھنٹے کھلارہےگا۔ پاکستان اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمدورفت بھی شروع ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق باب دوستی سے پیدل آمدورفت صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.