پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےدوست ممالک پیش پیش ہیں۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے اب تک 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 62 امدادی طیارے ملک پہنچ چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات سے 29 طیارے امداد لے کر راولپنڈی، کراچی اور لاہور پہنچے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.