یورپین کمیشن نے فرانس کے اس اقدام کی منظوری دے دی جس کے تحت 2.5 گھنٹے سے کم مسافت رکھنے والے شہروں، جہاں ریل گاڑی سے جایا جاسکتا ہے، کے درمیان پروازوں کو ختم کر دیا جائے گا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ یہ اقدام گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں کمی کی پالیسی کے تحت لیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.